Bird's cage locks are available

1 month ago   Birds   Karachi   35 views Reference: 9568

Location: Karachi

Price: 200 ₨


کیا آپ اس بات سے پریشان ہیں ؟؟ کہ آپ کے پرندے پنجرے کا دروازہ کھول کر اوڑھ جاتے ہیں۔؟ جب گھر سے باہر ہوتے ہیں تو کیا آپ کو اپنے مہنگے پرندے کے اوڑھ جانے کا ڈر رہتا ہے ؟؟؟ تو جناب آج سے یہ ٹینشن ختم کیوں کہ ہمارے پاس پنجرے کا لاک موجود ہیں ۔۔جسکو آپ پنجرے کے دروازے پر لگا کر اس فکر سے آزاد ہو جائیں گے کہ آپکا پرندے دروازہ کھول کر اڑھ جائے گا ۔۔تو جناب سوچیں مت ابھی اپنی پسند کا کیج لاک منگوائیں ۔ پر واٹس ایپ کریں ۔۔50 روپے سے لے کر 200 روپے تک کا لاک موجود ہے ہمارے پاس ۔۔۔لوکیشن کراچی ۔۔کارگو پورے پاکستان میں ۔۔