Breeder Chakor and chiks for sale

2 years ago   Fancy Poultry   Bahawalpur   1.7K views Reference: 3584

Location: Bahawalpur

Price: 6,000 ₨


السلام علیکم دوستو میرا چکور، چاند چکور اور فینسی مرغیوں کا فارم چکوعیں بہت زیادہ ہو گئیں ہیں اس لئے فی الحال 50 چکوریں برائے فروخت ہیں۔ 1 نر کے ساتھ3 مادہ کا سیٹ 6000 روپے میں۔ اسکے علاوہ چکور کا چوزہ 250 روپے۔ 100 چوزے اکٹھے لینے پر خصوصی ڈسکاوٹ۔
Sell