Moringa Dairy Powder

2 months ago Lahore   53 views

4,000 ₨

  • img
پاکستان کا ڈیری سیکٹر تیزی سے ترقی کی طرف جا رہا ہے۔ جہا ں ڈیری فارمرز کو بہت ساری آسانیاں مل رہی ہیں وہاں بہت سارے مسائل کا سامنابھی ہے ۔ڈیری فارمر کو جہاں اپنی انویسٹمنٹ یعنی اپنے جانوروں کی صحت کے بارے میں مسائل ہیں وہاں دودھ کی پیداوار بڑھانے کیساتھ ساتھ اپنی روزانہ کی لاگت یعنی فیڈ کی لاگت کو کم کرنا بھی ایک بہت بڑا چیلنج ہوتا ہے۔ ڈیری فارمر ہمیشہ ایسے غذائی اجزاہ کی تلاش میں ہوتا ہے جو کہ کم لاگت ہوں اور زیادہ پیداوار دے سکیں۔جانوروں اگر غذائی کمی کا شکار ہیں تو دودھ کی پیداوار بڑھنا ممکن نہیں ہوتی۔ غذائی کمی سے مراد صرف سبز چارہ نہیں بلکہ ایسے غذائی اجزاہ جو کہ دودھ کی پیداوار کیلئے ضروری ہیں اور کم مقدار میں جانوروں کو روزانہ درکار ہوتے ہیں اور زیادہ تر یہ غذائی اجزاہ چارہ جات میں سے میسر نہیں ٓتے۔ ان کی کمی کو پورا کرنے کیلئے مختلف اقسام کے منرل مکسچر استعما ل کئے جاتے ہیں۔ مورنگا ڈیری پاوڈر ایک ایسا ہی قدرتی منرل مکسچر ہے جو کہ دودھ کی پیداوار اورصحت کو بڑھانے کیلئے انتہائی اہم ہوتا ہے