Moringa Dairy Powder

2 weeks ago Karachi   34 views

375 ₨

  • moringa-dairy-powder-big-0
مورنگاڈیری پاوڈر دودھ پیدا کرنے والے جانوروں کیلئے ایک مکمل غذا کی اہمیت رکھتا ہے۔ مورنگا ڈیری پاوڈر کے استعمال سے بہت سارے فوائد جانوروں کو ملتے ہیں ۔ ان فوئد میں سے چند ایک مندرجہ زئل ہیں۔جانور بیمار کم ہوتے ہیں اور پیداوار میں کمی نہیں ہوتی۔غذائی کمی کا شکار نہیں ہوتے انکا قوت مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے اور اپنی جسمانی بڑھوتری جاری رکھتے ہیں۔مکمل خوراک کے استعمال سے گائے ، بھینس اپنے وقت پر گابن ہوتی ہیں اور اگلے سیشن میں دودھ کی پیداوار کیلئے تیار ہوتی ہیں۔جانوروں کے پیٹ کے کیڑے مارتا ہے جس سے جانور جو کھاتا ہے وہ اسکے جسم کا حصہ بنتا ہے۔جانوروں میں تھن ساڑو کی بیماری کو کنٹرول کرنے میں معاون ہے اسکے استعمال سے تھن ساڑو نہیں ہوتا۔اسمیں شامل نباتاتی مرکبات جانور کے دودھ پیدا کرنے کی صلاحیت کو بڑھا دیتا ہے جس سے اسکی پروڈکشن بڑھ جاتی ہے۔گائے بھینسوں کو بچہ دینے سے دو ماہ پہلے اگر استعمال کروایا جائے تو بچہ دینے کے بعد جانور جلدی دودھ بڑھاتا ہے اور کمزوری کو بھی جلدی ختم کر لیتا ہے۔مورنگا ڈیری پاوڈر ڈیری ملک پروڈکشن اور جانورں کی صحت بہتر کرنے کیلئے ایک بہترین اور قدرتی سپلیمنٹ ہے جس کے مستقل استعمال سے ڈیری فارمر اپنے فارم کو منافع بخش بنا سکتا ہے اور اپنی انویسٹمنٹ یعنی اپنے جانوروں کی صحت کو بھی بہتر کرسکتا ہےپیکنگ 10کلو گرام کی ہے اور 375 کا ایک کلو پااوڈر ہے