Protein Grass
3 years ago Livestock Lahore 0.9K views Reference: 3881Location: Lahore
Price: 1,000 ₨ Negotiable
ہائی پروٹین گراس 5 مختلف چارہ جات کا مرکب ہے جسمیں وہ تمام ضروری غذائیت موجود ہے جوکہ دودھ اور گوشت کی پیداوار کیلئے ضروری ہوتی ہے۔یہی غذائیت ہمارا فارمر کھل ونڈے کے استعمال سے جانور کو پوری کرتاہے۔ جو کہ ایک اضافی خرچ ہے۔ ہائی پروٹین چارے کی خاصیت ہے کہ اسمیں موجود High Nutrients چارہ جات مویشیوں کی پروٹین، فائیبر، منرلز، کی کمی کو پورا کرتا ہے اور دو سے تین دن کے اندر دودھ کی پیداوار ونڈے کیطرح بڑھانا شروع کر دیتا ہے۔ ہائی پروٹین چارہ برسیم کے مقابلے میں بہت بہتر فی ایکڑ پیداوار اور غذائیت دیتا ہے۔اسمیں شامل غذائیتCrude Protein 35%Dry Matter 45%Crude Fiber 26%Mineral Content 10%ہائی پروٹین چارہ کی ایک اور اہم بات جو کہ فارمر کیلئے بہت ایم یہ بہت تیزی سے افزائیس کرتا ہے ہر 20 سے 25 دن بعد کٹائی کیلئے تیار ہوجاتا ہے اور ایک سیزن میں 5 سے 8 کٹائیاں دیتا ہے اور فی ایکڑ ہیداوار فی کٹائی 250 من سے 300من ملتی ہے۔اسکے کاشت کرنے کا وقت اور طریقہ بالکل برسیم کے جیسا ہے گرم علاقوں میں اسکی کاشت کا وقت اکتوبر سے دسمبر تک اور سرد علاقوں میں مارچ سے ستمبر تک ہے۔ فی ایکڑ 10کلو بیج درکار ہوتا ہے۔ پیکنگ 5 کلو برائے آدھا ایکڑ اور 10کلو برائے ایک ایکڑ۔بیج حاصل کرنے کیلئے ان نمبرز پر رابطی کریں 03356329472 03000997463