Stevia Plant
1 week ago - Lahore - 18 views سٹیویا کا پودا شوگر کے مریضوں کیلئے قدرتی میٹھا
سٹیویا ایک پودا ہے جسکے پتوں میں چینی سے بھی 40 گناہ زیادہ مٹھاس پائی جاتی ہے جو کہ سفید چینی کا ایک متبادل ہے اسکی خاص بات یہ ہے کہ شوگر کے مریضوں کے استعمال کیلئے ایک مکمل اور قابل استعمال میٹھا ہے جسکے استعمال سے انکا شوگر لیول بڑھتا نہیں ہے بلکہ شوگر کو کنٹرول کرنے میں بھی مدد دیتی ہے۔ سٹیویا کے پتوں کو خشک کرکے اسکا پاوڈر اپنی چائے، دودھ، کھیر یا کسی بھی مشروب میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اس پودے کو گھر کے اندر اپنے کمرے ،لاوئج بالکونی، سیڑھیاں جہاں ڈائیریکٹ دھوپ نہیں پڑتی یا سردیوں میں اپنے لان میں لگایا جا سکتا ہے۔ اسکو انڈور پلانٹ کے طور پر انپنے گھر میں بھی لگا یا جا سکتا ہے جس سے سال میں چھ دفعہ اس سے پتے حاصل کئے جا سکتے ہیں