Super Mombaca Seeds F1 Professional
11 months ago Livestock Lahore 633 views ہم ہربی زون سدابہار چارہ جات اور ادویاتی پودوں کے بیج کی سپلائی کا کام کرتے ہیں۔ہمارے پاس امپورٹیڈ سدا بہار چارہ جات کے بیج کی سپلائی ہوتی ہیں۔
سپر ممباچہ 12 سے 15 سال کے لیے سدا بہار چارہ ہے جو کہ ہر ڈیری فارمر کے لیے ایک سپیشل چارہ ہے اس کی کاشت سال کے آٹھ مہینے تک ہونی کی وجہ سے ایک اچھا کاروباری موقع ہے۔ہم ایگری میکس کے نمائندہ کے طور پر بیج ڈسٹری بیوٹ کرتے ہیں۔