High quality wamda is available

1 month ago   Feeds   Faisalābad   45 views Reference: 11167

Location: Faisalābad

Price: 4,500 ₨


سپر اجناس ونڈا دانہ دانہ جو الگ نظر ائے صاف ستھرا 22 اجناس سے تیار کردہ فنگس مٹی سے پاک تفصیل شامل اجناس صاف گندم مکئی دلیہ کالا چنا چاول ٹوٹا گلی دانہ مونگی کرا سویابین چھلکا کالا چنا چھلکا سفید چنا چھلکا شیرا راب سویبین میل بنولہ سیڈ میز گلوٹن وٹامنز ملرز چوکر سونف پکی اجوائن پھکی کوڑ تما سفید نمک کالا نمک پنیر ڈوڈی پام کیک گرمیوں میں جانوروں کی جسمانی ضروریات پورا کرنے کے لیے مکمل گرمیوں کا فارمولا 100 فیصد رزلٹ کے ساتھ سپر اجناس ونڈا اعلی معیار کا حامل برینڈ ہے مشہور زمانہ گجرانوالہ اٹک کے مہنگے برانڈ سے کئی گناہ بہترمناسب قیمت پر گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں کارگو ٹرانسپورٹ ال پاکستان فوری ڈلیوری فوری پیمنٹ ہم کاروبار کو عبادت سمجھتے ہیں سپر اجناس ونڈا پورے پاکستان کے شہروں میں سپلائی جاری ہےہمارے برانڈ کی گواہی پورے پاکستان سے ملے گی ہمارا نام ہی اعلی معیار کی پہچان ہے بکرا عید کی تیاری ابھی سے کری وزن 40 کلو قیمت 4500 روپےلوکیشن بائی پاس چوک فیصل اباد روڈ چونگی پھاٹک چشتیاں کریانہ سٹور والی گلی شیخوپورہ
ڈسٹری بیوٹر شیخوپورہ عمران رضا واٹس ایپ جیز کیش موبائل نمبر